سنہری دعائیں - Sunehri duaen

عبدالملك مجاهد (المؤلف) , دار السلام (الناشر)

الصلاة - صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم - باللغة الإنجليزية

الصلاة - صفة صلاة النبي صلى الله عليه وسلم - باللغة الإنجليزية

My Prayer Book

My Prayer Book

الحالة: متوفر
SKU
U30388
SAR4٫60 شامل الضريبة

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x

دعائیں کیا ہیں؟ دراصل التجائیں ہیں جو انسان اپنے رب کے حضور پیش کرتا ہے- مشکل ترین اوقات میں بے اختیار اس کی زبان سے "یا اللہ" نکلتا

ہے- اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے کہ اس کو پکاریں، وہ ان کی دعاؤں کو قبول کرے گا

 


اگر آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صبح و شام کے معمولات کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہر مرحلہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب

سے دعا مانگی-ان دعاؤں میں یا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے دنیا و آخرت کی بھلائیاں طالب کیں، یا نقصان دہ امور سے اس کی پناہ

مانگی، یا اس کی تسبیح و تعریف کی اور اس کا شکرادا کیا اور پھر اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بھی اپنے رب سے تعلق پیدا کرنے کا

حکم دیا اور انہیں کثرت سے دعائیں مانگنے کی تلقین فرمائی۔

 


اس کتاب میں روز مرہ کی صرف اہم دعائیں ذکر کی گئی ہیں جن سے عام آدمی کو واسطہ پڑتا ہے۔ اس کتاب سے مدد لیں اور اپنے رب سے خوب

دعائیں مانگیں، ہر روز مانگیں، ہر وقت مانگیں۔ آپ خشوع و خضوع سے، گڑگڑا کر، دل کی توجہ سے دعا کریں گے تو آپ کی زندگی میں بے حد تبدیلی

آئے گی۔

Customer Questions
كتابة مراجعتك
انت تقيم:سنہری دعائیں - Sunehri duaen
Your Rating