القصص الذهبية للسيدة خديجة رضي لله عنها - باللغة الأوردية

عبدالملك مجاهد (المؤلف) , دار السلام (الناشر)

الأدعية الذهبية - باللغة الأوردية

الأدعية الذهبية - باللغة الأوردية

 110 حديث قدسي - باللغة الأوردية

110 حديث قدسي - باللغة الأوردية

الحالة: متوفر
SKU
U30344
SAR40٫25 شامل الضريبة

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x
يسلط الكتاب الضوء على جميع جوانب حياة السيدة خديجة ، الأم العظيمة للمسلمين ، والتي تعد منارة ليس فقط للفتيات والنساء المسلمات ولكن أيضًا للرجال. هذه أمنا العظيمة التي كانت تعرف باسم "الطاهرة" حتى في عصور ما قبل الإسلام. في الكتاب ، يتم تقديم فكر السيدة وتقواها وصدقها وإخلاصها وصمودها وولائها وشخصيتها المتشددة كما لو كان القارئ حاضراً في نفس الفترة ويشهد حياة أم المؤمنين. ۔ يقدم الكتاب نظرة شاملة لأهم الأحداث في حياة السيدة خديجة وحياة أطفالها وعائلتها. تم تجنب الحوادث الضعيفة وغير الواقعية. ونأمل أن يكون هذا الكتاب منارة لنساء الأمة المسلمة.
Customer Questions
0
التصويت

الإجابة:

اس مصنف کی کتابوں کی مکمل فہرست کے لئے یہاں کلک کریں۔

By Admin . on January 07, 2021

0
التصويت

الإجابة:

یہ کتاب خاتون اول سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنھاکی سیرت کے روشن روشن پہلوؤں کی خوب منظر کشی کرتی ہے۔ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کی سیرت اس امت کی خواتین کے لیے خانہ داری کے امور کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات میں بھی بہترین مشعل راہ ہے۔<

By Admin . on January 07, 2021

0
التصويت

الإجابة:

شریعت مطہرہ میں خواتین کے لیے بہترین رول ماڈل کون ہے؟ بیوی ہونے کی حیثیت سے اسوہ حسنہ کی کیا تعلیم ہے؟ بیوی کے ذمے اپنے خاوند کے کیا حقوق ہیں اور ان حقوق کی ادائیگی کس بھلے انداز میں کی جانی چاہیے؟نیز سیدہ خدیجۃ الکبریٰ ، خاتون اول کی سیرت کے اہم پہلو کون سے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات اس کتاب کے صفحات میں پنہاں ہیں۔

By Admin . on January 07, 2021

0
التصويت

الإجابة:

خواتین کو ان کا صحیح رول ماڈل ملے گا۔
مرد کو اپنی بیوی کے ساتھ حسن سلوک اور حسن تعامل کا بہترین اسوہ ملے گا۔
سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا کی مستند اور جامع سیرت مطہرہ سے قارئین مستفید ہوں گے۔
عورت کے کون کون سے حقوق ہو سکتے ہیں۔ نیز اسلام عورتوں کو کیا مقام دیتا ہے؟

By Admin . on January 07, 2021

0
التصويت

الإجابة:

یہ کتاب 192 صفحات پر مشتمل ہے۔

By Admin . on January 07, 2021

كتابة مراجعتك
انت تقيم:القصص الذهبية للسيدة خديجة رضي لله عنها - باللغة الأوردية
Your Rating
قد تكون أيضا مهتما بـ...