الحافظ صلاح الدين يوسف (المؤلف) , دار السلام (الناشر)
ردمك | 9789695740903 |
---|---|
الوزن | 1.5310 |
الناشر | دار السلام |
الكتاب حسب اللغة | الأوردو |
الفئات العمرية | الشباب, البالغين / الكبار |
الصفحات | 942 |
الحجم -سم | 17x24 |
المؤلف | الحافظ صلاح الدين يوسف |
مترجم رحمہ اللہ کا مکمل نام صلاح الدین یوسف بن حافظ عبد الشکور بن عبد الرزاق بن محمد اعظم ہے۔آپ 1946ء میں جے پور، راجھستان ، انڈیا میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم ہی سے حاصل کی۔کراچی میں حفظ القرآن مکمل کیا اور جامع العلوم سعودیہ ، کراچی میں علوم اسلامیہ کی تعلیم کی بنیاد رکھی۔بعدازاں چودہ سال کی عمر میں دارالعلوم تقویۃ الاسلام ، لاہور میں داخلہ لیا اور یہاں اپنی دینی تعلیم مکمل کی۔ ان کی مایہ ناز ، شہرہ آفاق تفسیر، تفسیر احسن البیان ہےجو کہ سعودی حکومت نےشائع کرکے دنیا کے کونے کونے میں پہنچائی۔آپ کا انتقال 2020ءمیں ہوا۔
By Admin - on August 13, 2020
یہ کتاب 942 صفحات پر مشتمل ہے۔
By Admin - on August 17, 2020
یہ کتاب نوجوانوں اور بڑوں کے لئے بہتر ہے۔
By Admin - on August 17, 2020
یہ کتاب اردو اور انگریزی زبان میں میسر ہے.
By Admin - on August 17, 2020
تفسیر احسن البیان، جنازے کے احکام ومسائل، خلافت و ملوکیت
By Admin - on August 17, 2020