Biography of the Mothers of Believers سیرت امہات المؤمنین رضی اللہ عنھنّ اردو

Molana Abdul Rasheed Zia (author) , Darussalam (publisher)

Availability: In stock
SKU
U30463
SAR63.25 inclusive of Tax

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x

حضرت محمد ﷺ کی عظمت مآب بیویاں ہماری انتہائی واجب الاحترام مائیں ہیں۔ ان جلیل القدر ماؤں نے خواتین کو براہ راست دین حنیف سکھلایا اور قرآن و سنت کی برکتوں اور عظمتوں سے روشناس کرایا۔ اکثر خواتین رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتی تھیں اور درپیش مسائل کا حل پوچھتی تھیں۔ عادت مبارک یہ تھی کہ آپ ﷺ ان خواتین کو اپنی ازواج گرامی کے پاس بھیج دیتے تھے کہ ان سے اپنے مسائل و معاملات کا حل پوچھ لو۔ اس طرح امہات المؤمنین خواتین میں دین حنیف کے تعلیمات کو فروغ دینے کا سر چشمہ بن گئیں۔ یوں ان کی عظمت کا آفتاب نصف النھار تک جا پہنچا۔ یہ کتاب ہماری انھی عظیم ماؤں کے لیل و نہار کی مفصل اور مستند سرگزشت ہے۔ دارالسلام تمام مسلمان بہنوں، بہو بیٹیوں اور محترم ماؤں سے درخواست کرتا ہے کہ ازواج مطہرات کی پاکیزہ زندگی کے مطالعے کو اپنی زندگی کا مستقل معمول بنا لیجیے۔ اس طرح آپ میں صحیح دینی زندگی کے خصائل جلوہ نما ہوں گے جو آپ کے سارے خاندان کی کایا پلٹ کر آپ کے گھر کو قرآن و سنت کی برکتوں کا گہوارہ بنا دیں گے۔

Customer Questions
Write Your Own Review
You're reviewing:Biography of the Mothers of Believers سیرت امہات المؤمنین رضی اللہ عنھنّ اردو
Your Rating