سنہری دعائیں

Abdul Malik Mujahid (author) , Darussalam (publisher)

The Salah – The Prophet’s Prayer Described (H/B)

The Salah – The Prophet’s Prayer Described (H/B)

Availability: In stock
SKU
U30388
SAR4.00

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x

دعائیں کیا ہیں؟ دراصل التجائیں ہیں جو انسان اپنے رب کے حضور پیش کرتا ہے- مشکل ترین اوقات میں بے اختیار اس کی زبان سے "یا اللہ" نکلتا ہے- اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے کہ اس کو پکاریں، وہ ان کی دعاؤں کو قبول کرے گا


اگر آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صبح و شام کے معمولات کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہر مرحلہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے دعا مانگی-ان دعاؤں میں یا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب سے دنیا و آخرت کی بھلائیاں طالب کیں، یا نقصان دہ امور سے اس کی پناہ مانگی، یا اس کی تسبیح و تعریف کی اور اس کا شکرادا کیا اور پھر اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بھی اپنے رب سے تعلق پیدا کرنے کا حکم دیا اور انہیں کثرت سے دعائیں مانگنے کی تلقین فرمائی۔


اس کتاب میں روز مرہ کی صرف اہم دعائیں ذکر کی گئی ہیں جن سے عام آدمی کو واسطہ پڑتا ہے۔ اس کتاب سے مدد لیں اور اپنے رب سے خوب دعائیں مانگیں، ہر روز مانگیں، ہر وقت مانگیں۔ آپ خشوع و خضوع سے، گڑگڑا کر، دل کی توجہ سے دعا کریں گے تو آپ کی زندگی میں بے حد تبدیلی آئے گی۔

  • Delivery & Returns Policy

    Free standard delivery on all retail orders above 249 SAR

     

    For delivery within Saudia Arabia – 19 SAR

     

    Estimated with in 2-3 working days from order date.

  • Return Online & In-store

    Darussalam aims to achieve 100% customer satisfaction

    You can return products if damaged or if in their original state within 7 days.

    The return policy is applicable under the following conditions:

    The return request is made within 14 days from delivery date.

    * The request to return the product is made within 7 days of delivery.

    * The product is undamaged and in the same condition as you received it.

    * The product has all price tags, labels, and original packaging.

Customer Questions
Did you find what you were looking for?
Write Your Own Review
You're reviewing:سنہری دعائیں
Your Rating