Free Delivery on All Orders above SAR249 in KSA
Syed Taj Ahmed (author) , Darussalam (publisher)
Weight (kg) | 0.0780 |
---|---|
Publisher | Darussalam |
Book By Language | Urdu |
Age Groups | 10 - 13 Years, Young Adults, Adults |
Pages | 88 |
Size cm | 11x11 |
Author(s) | Syed Taj Ahmed |
رمضان کو خوبصورت ترین کیسے بنائیں؟
روزہ آگ اور گناہوں کے ارتکاب کے سامنے ایک ڈھال یا رکاوٹ ہے۔ اگر کوئی روزہ رکھے تو اسے اپنی بیوی سے جنسی تعلقات اور لڑائی جھگڑے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اگر کوئی اس سے لڑائی جھگڑا کرنا چاہے تو اسے چاہیے کہ وہ کہہ دے میرا روزه ہے۔ روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں۔ پہلی جب وہ اپنا روزه افطار کرتا ہے اور دوسری جب وہ اللہ سے ملاقات کرے گا تب وہ اپنے روزے کی وجہ سے خوش ہوگا۔“
(صحیح مسلم،حدیث: 1151)