Khawabon ki Tabeerain - خوابوں کی تعبیریں

Imam Mohammad bin Rashid (author) , Darussalam (publisher)

Rating:
80%
Availability: In stock
Only 2 left
SKU
U30379
Special Price SAR44.28 Regular Price SAR57.50 inclusive of Tax

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x
خواب خصالِ انسانی کاحصہ ہیں ہر انسان زندگی میں اس سے دوچار ہوتا ہے کبھی اسے اچھے اور کبھی بڑے خوف ناک خواب دکھائی دیتے ہیں۔ جب آدمی اچھے خواب دیکھتا ہے تو اس بات کی تڑپ ہوتی ہے کہ خواب میں اسے کیا اشارہ فرماتی ہیں کہ پہلے پہلے جس کے ساتھ رسول اللہ ﷺ پر وحی کی ابتدا کی گئی وہ نیند میں خواب تھے آپ جوبھی خواب دیکھتے اس کی تعبیر صج کے پھوٹنےکی مانند بالکل آشکارہوجاتی ‘‘اور نبی ﷺنے فرمایا ’’نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ہے ‘‘ فرمان نبوی ﷺ کے مطابق جب قیامت قریب آجائےگی تو مسلمان کا کوئی خواب غلط ثابت نہیں ہوگا۔ ان میں سے سب سےسچے خواب دیکھنے والا وہ شخص ہوگا جو سب سےزیادہ سچ بولتا ہوگا۔ مسنداحمد میں ہے آپ ﷺ نےفرمایا کہ میرے بعدصرف مبشّرات باقی رہ جائیں گی۔صحابہ نےعرض کی: اے اللہ کے رسول ! مبشرات کیا ہیں تو آپﷺ نےفرمایا: اچھا خواب جومسلمان دیکھتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نماز فجر کےبعد صحابہ کرام ؓ کے خواب سنتے اوران کی تعبیر فرماتے۔ سیدنا یوسفؓ کا خواب اوراس کی تعبیر اوران کی خوابوں کی تعبیر سیکھنے کےمتعلق دعا کا ذکر اللہ تعالیٰ نےقرآن مجیدمیں کیا ہے۔خوابوں کی تعبیر ،احکام او راقسام کے حوالوں سے احادیث میں تفصیل موجود ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خوابوں کی تعبیریں‘‘ آٹھویں صدی ہجری کے مایۂ ناز عالم امام محمد بن عبد اللہ بن راشد ؓکی شاہکار کتاب ’’المرتبۃ العلیا فی تعبیر الرؤیا‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ خواب کیا ہے؟ اس کی کتنی اقسام ہیں؟ خواب آئے تو کیاکرناچاہیے؟ اورعلم تعبیر کیا ہے؟ اوریہ کس قدر وسیع علم ہے ؟مذکورہ تما م بحثیں کتاب ہذا میں موجود ہیں۔ یہ کتاب جہاں خواب دیکھنے والوں کے لیے عمدہ کاوش ہے وہاں علم تعبیر کاشغف رکھنے والوں کےلیے بھی ایک گراں قدر تحفہ ہے۔ مصنف کتاب نے اسے 17 ابواب میں تقسیم کیا ہے اور پھران ابواب کی سیکڑوں ذیلی سرخیوں کے تحت ہزاروں خوابوں کی تعبیریں بیان کی گئی ہیں۔
Customer Questions
Customer Reviews

Top customer reviews

  1. Intresting Book

    This book explains the interpretation of dreams in the light of the Quran and the Sunnah, based on the hadith of Prophet Muhammad (PBUH) in which he said, "The dream of a Muslim is one of the forty-six miracles of Prophethood." In this book, author provides a definition of the word 'dream', discusses the different types of dreams and has mentioned some dreams which were interpreted by the Prophet Muhammad (PBUH). This book also covers the etiquettes to be followed by the persRead moreon who has a dream and the person who interprets it and some other issues related to the dreams. Sheikh Muhammad ibn Abd-Allah ibn Raashid al-Bakri is a well-known scholar of Islam. This book will definitely fill the gap for the English readers on this interesting topic.
    Was this review helpful?
    0
    0
Write Your Own Review
You're reviewing:Khawabon ki Tabeerain - خوابوں کی تعبیریں
Your Rating