Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)

Imam Abu Abdullah Muhammad Bin Yazeed Ibn Majah (author) , Darussalam (publisher)

HADAYA TUL QARI SHARAH SAHIH AL BUKHARI - 10.VOL. SET

HADAYA TUL QARI SHARAH SAHIH AL BUKHARI - 10.VOL. SET

Mukhtasir Sahih Al-Bukhari (2 vols)

Mukhtasir Sahih Al-Bukhari (2 vols)

Availability: In stock
SKU
500055
$250.00
In case of any confusions regarding how to purchase a product, please click the “How To Purchase” button.

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x

اس وقت آپ کے سامنے صحاح ستہ کی آخری کتاب ’سنن ابن ماجہ‘ کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ ہے۔ صحاح ستہ میں سے بخاری و مسلم کی تمام احادیث کی صحت پر محدثین متفق ہیں لیکن بقیہ چار کتب ایسی ہیں جن میں صحیح احادیث کے ساتھ ساتھ ضعیف احادیث بھی شامل ہیں۔سنن ابن ماجہ کو پانچویں صدی ہجری کے آخر میں کتب ستہ میں شمار کیا جانے لگا۔اس کے بعد ہر دور میں یہ کتاباپنی حیثیت منواتی گئی ۔ صحت و قوت کے لحاظ سے صحیح ابن حبان، سنن دار قطنی اور دوسری کئی کتب سنن ابن ماجہ سے برتر تھیں لیکن ان کتب کو وہ پذیرائی اور قبول عام حاصل نہ ہوسکا جو سنن ابن ماجہ کو حاصل ہوا۔’سنن ابن ماجہ‘ کا اسلوب نہایت شاندار ہے اور تراجم ابواب کی احادیث کی مطابقت نہایت واضح ہے۔ کتاب مختصر ہونے کے باوجود احکام و مسائل میں نہایت جامع ہے۔ امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں 482 ایسی صحیح احادیث کا اضافہ کیا ہے جو باقی کتب خمسہ میں نہیں ہیں۔ ’سنن ابن ماجہ‘ کی اسی اہمیت کےپیش نظر مولانا عطاء اللہ ساجد نے افادہ عام کے لیے اسے اردو میں منتقل کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔ مولانا نے کتاب کا عمدہ ترجمہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہر حدیث سے ثابت ہونے والے فوائد کا بھی متصل تذکرہ کیا ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی نظر ثانی اور تصحیح و اضافات نے کتاب کی افادیت کو بڑھا دیا ہے۔ تخریج و تحقیق کے لیے حافظ زبیر علی زئی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں انہوں نے ہر حدیث پر اپنی تحقیق کے مطابق حکم لگایا ہے کہ وہ صحیح، حسن یا ضعیف ہے۔

  • Delivery & Returns Policy

    Free standard delivery on all retail orders above 199 SAR

     

    For delivery within Saudia Arabia – 15SAR

     

    Estimated with in 2-3 working days from order date.

  • Return Online & In-store

    Darussalam aims to achieve 100% customer satisfaction

    You can return products if damaged or if in their original state within 7 days.

    The return policy is applicable under the following conditions:

    The return request is made within 14 days from delivery date.

    * The request to return the product is made within 7 days of delivery.

    * The product is undamaged and in the same condition as you received it.

    * The product has all price tags, labels, and original packaging.

Write Your Own Review
You're reviewing:Sunan Ibn e Majah (5 Vol. Set)
Your Rating