Sunheri Duaien - سنہری دعائیں

Abdul Malik Mujahid (author) , Darussalam (publisher)

Availability: In stock
SKU
U30372
SAR18.40 inclusive of Tax

Check Aramex Shipping Rate

Shipment Destination

Result

x
سنہری دعائیں دعائیں کیا ہیں؟ دراصل التجائیں ہیں جو انسان اپنے رب کے حضور پیش کرتا ہے۔ مشکل ترین اوقات میں بے اختیار اس کی زبان سے یا اللہ نکلتا ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کوعلم دیا ہے کہ اس کو پکار یں، وہ ان کی دعاؤں کو قبول کرے گا۔ اگر آپ نبی کریم eکے صبح و شام کے معمولات کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ہر مرحلہ پر آپ نے اپنے رب سے دعا مانگی۔ ان دعاؤں میں یا تو آپ نے اپنے رب سے دنیا و آخرت کی بھلائیاں طلب کیں، یا نقصان دہ امور سے اس کی پناہ مانگی ، اس کی تسبیح وتعریف کی اور اس کا شکر ادا کیا اور پھر اپنے صحابہ کرام کو بھی اپنے رب سے تعلق پیدا کرنے کا حکم دیا اورا نہیں کثرت سے دعائیں مانگنے کی تلقین فرمائی۔ اس کتاب میں روز مرہ کی صرف اہم دعا ئیں ذکر کی گئی ہیں جن سے عام آدمی کو واسطہ پڑتا ہے۔ اس کتاب سے مدد لیں اور اپنے رب سے مانگیں خوب مانگیں، ہر روز مانگیں،ہر وقت مانگیں۔ آپ خشوع وخضوع سے گڑگڑا کر، دل کی توجہ سے دعا کریں گے تو آپ کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی آئے گی۔
Customer Questions
Did you find what you were looking for?
Write Your Own Review
You're reviewing:Sunheri Duaien - سنہری دعائیں
Your Rating
You may also be interested in...