The Precious Pearls soft cover

The Precious Pearls (Soft Cover)

Golden Stories - سنہری کہانیاں

Golden Stories - سنہری کہانیاں

Golden Stories of Uthman bin Affan - Urdu - سیدنا عثمان بن عفان کی زندگی کے سنہرے واقعات

Exclusive of all Taxes
SR 55.00

خلیفہ ثالث، دامادِ رسول، جامعِ قرآن، پیکرِ حیا سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ کے نہایت مستند و جامع سیرت و سوانح

In stock
SKU
u30462
More Information
SKU u30462
Weight 1.180000
Language Urdu
Publisher Darussalam
Book Size Default
Book Cover Soft

سیدنا عثمان غنی صرف کاتب وحی ہی نہیں تھے بلکہ قرآن مجید آپ کے سینے میں محفوظ تھا۔ آیات قرآنی کے شان نزول سے خوب واقف تھے ۔ بطور تاجر دیانت و امانت آپ کا طرۂ امتیاز تھا۔ نرم خو تھے اور فکر آخرت ہر دم پیش نظر رکھتے تھے ۔ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے عثمان کی حیا سے فرشتے بھی شرماتے ہیں ، تبلیغ و اشاعت اسلام کے ليے فراخ دلی سے دولت صرف فرماتے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ اے عثمان اللہ تعالٰی تجھے خلافت کی قمیص پہنائیں گے ، جب منافق اسے اتارنے کی کوشش کریں تو اسے مت اتارنا یہاں تک کہ تم مجھے آملو۔ چنانچہ جس روز آپ کا محاصرہ کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ مجھ سے حضور نے عہد لیا تھا ( کہ منافق خلافت کی قمیص اتارنے کی کوشش کریں گے تم نہ اتارنا ) اس ليے میں اس پر قائم ہوں اور صبر کر رہا ہوں

Write Your Own Review
You're reviewing:Golden Stories of Uthman bin Affan - Urdu - سیدنا عثمان بن عفان کی زندگی کے سنہرے واقعات
Your Rating