Darussalam Publishers

Seerat Usman Dhun Noorain (RA) - Urdu سيرت حضرت عثمان ذ ن نورین رضی اللہ عنہ

Publisher: Darussalam

Urdu Soft
57.00 SAR 63.25 SAR SAVE 6.25 SAR

Tax included. Shipping calculated at checkout.

Only 9 left in stock — order soon

Notify me when available

We'll email you the moment this is back in stock.

You're on the list! We'll email you when it's back.
Cash on Delivery Pay on arrival · Available at checkout
Fast Dispatch Order before 1 PM — ships same day
15-Day Returns Hassle-free returns policy
Secure Checkout SSL encrypted · Trusted by 50,000+
Secure Payment:
VISAMCAMEXPayPalApple Pay

۔ سیدنا عثمان غنی صرف کاتب وحی ہی نہیں تھے بلکہ قرآن مجید آپ کے سینے میں محفوظ تھا۔ آیات قرآنی کے شان نزول سے خوب واقف تھے ۔ بطور تاجر دیانت و امانت آپ کا طرۂ امتیاز تھا۔ نرم خو تھے اور فکر آخرت ہر دم پیش نظر رکھتے تھے ۔ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے عثمان کی حیا سے فرشتے بھی شرماتے ہیں ، تبلیغ و اشاعت اسلام کے ليے فراخ دلی سے دولت صرف فرماتے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ اے عثمان اللہ تعالٰی تجھے خلافت کی قمیص پہنائیں گے ، جب منافق اسے اتارنے کی کوشش کریں تو اسے مت اتارنا یہاں تک کہ تم مجھے آملو۔ چنانچہ جس روز آپ کا محاصرہ کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ مجھ سے حضور نے عہد لیا تھا ( کہ منافق خلافت کی قمیص اتارنے کی کوشش کریں گے تم نہ اتارنا ) اس ليے میں اس پر قائم ہوں اور صبر کر رہا ہوں ۔

PublisherDarussalam Publishers
ISBN / Barcode36669421
Weight1.3 kg
SKUU30331

Free delivery on orders over 300 SAR. Standard delivery: 2–4 working days.

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Seerat Usman Dhun Noorain (... 57.00 SAR